Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔250 ملی لیٹر | چتکبری اور گلابی سنڈی | کپاس |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 14دن
ساپئر میتھرین پیرا تھرائیڈ گروپ کی زہر ہے ۔ جو چتکبری اور گلابی سنڈی کے کنٹرول کے لیے نہایت موئثر ہے۔ یہ زہر اپنے لمسی اور شکمی اثر کی وجہ سے سنڈیوں کا بہت جلد خاتمہ کرتی ہے۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔250 ملی لیٹر | چتکبری اور گلابی سنڈی | کپاس |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 14دن
Available Packing | 250 ml – 1000 ml |
---|
Jullundur Group
Reviews
There are no reviews yet.