Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔500 ملی لیٹر | چتکبری اور گلابی سنڈی، سفید مکھی ، تھرپس ، سبز تیلا اور جوئیں | کپاس |
۔500 ملی لیٹر | پوڈ بورر | چنا |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7دن
سائپر میتھرین +پروفینو فاس دو موئثر اجزا کا مرکب ہے ۔ یہ کپاس کی فصل میں ٹینڈے کی سنڈیوں ، رس چوسنے والے کیڑوں مثلاً تھرپس، سبز تیلا ، سفید مکھی (بالغ)اور جووں کے خلاف موئثر ہے۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔500 ملی لیٹر | چتکبری اور گلابی سنڈی، سفید مکھی ، تھرپس ، سبز تیلا اور جوئیں | کپاس |
۔500 ملی لیٹر | پوڈ بورر | چنا |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7دن
Available Packing | 1000 ml |
---|
Jullundur Group
Reviews
There are no reviews yet.