KATHRIN 10%EC

پیرا تھرائیڈ گروپ سے تعلق رکھتی ہے۔ کیتھرین کا طاقتور زہر کپاس کے رس چوسنے والے کیڑوں ،سفید مکھی ، سبز تیلا وغیرہ اور ٹینڈوں کی سنڈیوں کے ساتھ ساتھ جووں کی مکمل تلفی کیلئے نہایت کامیاب ہے۔ کیتھرین کم خرچ اور دیر پا اثر رکھتی ہے ۔ فصل کو سرسبز رکھتی ہے اورفصل میں خشکی پیدا نہیں کرتی۔ اس کا پودوں پر اثر موسم کی شدت سے متاثر نہیں ہوتا ہے ۔ کیتھرین کو امریکن سنڈکے کے خلاف پیشگی تحفظ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔250ملی لیٹر سفید مکھی، سبز تیلا، جوں، گلابی ، چتکبری ، امریکن سنڈی کپاس
۔60-80ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں لیف مائینر کینوں
۔25-40ملی لیٹر100لیٹر پانی میں  ہاپرز آم
۔25-40ملی لیٹر100لیٹر پانی میں  جوں سیب

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

500 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “KATHRIN 10%EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *