LONG JUMP

(5 customer reviews)

لانگ جمپ میٹھی جوار اور سوڈان گھاس کے امتزاج کا ایک ایسا مرکب ہے جو کہ اپنی تیز بڑھوتری ، زیادہ غذایئت اور نا مناسب موسمی حالات کو برداشت کرنے کی وجہ سے ڈیری اور مویشی پال کسان بھائیوں کی اولین پسند ہے ۔ لانگ جمپ نا صرف ایک بیجائی سے 4 سے 6 کٹائیاں دیتا ہے بلکہ زمیندار کو جون اور جولائی میں چارے کی کمی سے تجات کا بھی اہم نعم البدل ہے ۔ 

Category: Tag:

[vc_row full_width=”stretch_row” css=”.vc_custom_1583392902060{padding-bottom: 10px !important;background-color: #97ff56 !important;}”][vc_column][vc_column_text]

لانگ جمپ امتیازی خصوصیات

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]

ہمار عزم یہ ہے کہ پاکستان میں سبز انقلاب کے ساتھ ساتھ چارہ کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کیا جا سکے جو کہ ملکی خوشحالی کی طرف ایک اچھا قدم ہے ۔ لانگ جمپ ایک بیجائی سے 4 سے 6 کٹائیاں دیتا ہے ۔ اس لیے اس سے حاصل ہونے والے سبز چارے کی پیداوار بہت زیادہ ہے ۔ 

[/vc_column_text][vc_column_text css=”.vc_custom_1584424325647{border-top-width: 1px !important;border-right-width: 1px !important;border-bottom-width: 1px !important;border-left-width: 1px !important;padding-top: 15px !important;padding-right: 10px !important;padding-bottom: 15px !important;padding-left: 10px !important;border-left-color: #009900 !important;border-left-style: solid !important;border-right-color: #009900 !important;border-right-style: solid !important;border-top-color: #009900 !important;border-top-style: solid !important;border-bottom-color: #009900 !important;border-bottom-style: solid !important;border-radius: 15px !important;}”]

زیادہ کٹائیاں زیادہ پیداوار  |ہضم ہونے کی صلاحٰت سب سے زیادہ  |   زیادہ غذائیت اور مٹھاس کی وجہ سے جانوروں کے دودھ اور گوشت میں بھر پور اضافہ ۔| سب سے زیادہ نشاستہ اور لحمیات |  گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت سب سے زیادہ  |  پہلی کٹائی 55 دن اور پھر ہر کٹائی 25 دن بعد   تیز بڑھوتری کی وجہ سے زیادہ پیداوار 

[/vc_column_text][vc_column_text]

  :زمین کی تیاری 

مکئی کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے زمین کی تیاری گہرا ہل چلا کر کریں۔ سہاگہ چلا کر ڈھیلے وغیرہ توڑ دیں اور زمین بھر بھری کریں۔ اگر سابقہ فصل کے مڈھ وغیرہ موجود ہون تو روٹا ویٹر  چلائیں۔ زمین کو ہموار کریں تا کہ پانی تمام کھیت میں یکساں پہنچ سکے ۔ بھاری میرا زمین جس میں پانی کا نکاس اچھا ہو بہتر ہے ۔ 

[/vc_column_text][vc_column_text]

مقدار بیج وقت کاشت
شرح بیج 10 کلو گرام فی ایکڑ آخر فروری تا جون 
اگیتی کاشت کی صورت میں زیادہ کٹائیاں حاصل ہونگی ، اگر موسم زیدہ سرد ہو تا کاشت مارچ میں کر سکتے ہیں۔ اگیتی کاشت کی صورت میں چھ سے زیادہ کٹائیاں حاصل ہو سکتی ہیں۔

[/vc_column_text][vc_column_text]

لانگ جمپ کے لیے میرا قسم کی زرخیز زمین جس میں نامیاتی مادہ مناسب مقدار میں موجود ہو، کا انتخاب کریں اور اس کے علاوہ پانی کی نکاسی کا بھی انتظام ہونا چاہیے ۔ پچھلی فصل کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لیے ہل چلائیں زمین کو رونی سے پہلے اچھی طرح ہموار کر لیں تا کہ اونچی نیچی جگہوں کی وجہ سے روئیدگی متاثر نہ ہو۔ رونی کے بعد تر وتر میں دو یا تین دفعہ ہل اور سہاگے چلا کر زمین کی تیاری کر لیں۔  زمین کی تیاری
چونکہ لانگ چمپ کی زیادہ کٹائیاں ہوتی ہیں اس لیے زیادہ عرصہ تک استعمال کرنے کے لیے قطاروں میں کاشت کرنا چاہہے ۔ اس طرح جڑی بوٹیاں تلف کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔ کھاد اور ادویات کا استعمال بھی آسانی سے ہو سکتا ہے۔ قطاروں میں کاشت کے لیےسنگل رو، کاٹن ڈرل یا دیسی ہل کے ساتھ پور لگا کر کاشت کیا جا سکتا ہے ۔ زیادہ رقبہ پر کاشت کی صورت میں گندم والی ٹریکٹر ڈرل استعمال کریں۔ دونوں صورتوں میں قطاروں کا درمیانی فاصلہ ایک تا ڈیڑھ انچ تک ہونی چاہیے ۔  طریقہ کاشت
لانگ جمپ چارہ کی زیادہ پیداوار لینے کے لیے مناسب کھاد کا استعمال انتہائی ضروری ہے ۔ بجائی کے وقت ایک بوری ڈی اے پی   یا  دو بوری نائٹرو فاس  چار بوری رُستم آرگینو کے ساتھ ۔ ہر کٹائی کے بعد اور پہلے پانی کے ساتھ ۔ ایک بوری یورو گولڈ  یا  آدھی بوری یوریا فی ایکڑ ڈالیں۔   کھادوں کا استعمال
پہلا پانی اُگاو کے ساتھ 20 سے 25 دن بعد دیں اس طرح جڑیں زمین میں اچھی طرح پھیل جاتی ہیں۔ اس کے بعد موسم کے لحاظ سے کم یا زیادہ وقفے سے پانی دیں۔ اگر موسم زیادہ گرم ہو تو پانی جلد دیں ورنہ زمین میں نمی کے حوالے سے پانی دیں۔ ہر کٹائی کے فوراً بعد بھر پور آبپاشی کریں۔ آب پاشی 
لانگ جمپ ایک لمبے عرضے تک چلنے والی فصل ہے اسی لیے جڑی بوٹیوں کی تلفی ہر کٹائی کے بعد بہت ضروری ہے۔ چنانچہ ان کی تلفی کے لیے لائنو ں میں ہل یا ٹریکٹر سے گوڈی کریں۔ تا کہ اگلی کٹائی سے زیادہ پیداوار حاصل ہو سکے۔  گوڈی
لانگ جمپ پر تنے کی سنڈی کا حملہ ہو سکتا ہے ان کے لیے جالندھر کی فپرونل 480 ملی لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔ کیڑوں کی روک تھام
پہلی کٹائی 45 تا 50 دن میں تیار ہوتی ہے بعد میں ہر کٹائی 25 تا 30 دن کے بعد تیار ہو جاتی ہے ۔ مارچ کی کاشت سے چھ سے زیادہ بھر پور کٹائیاں حاصل کی جا سکتی ہیں ۔ کٹائی سٹے نکلنے سے ذرا پہلے کر دیں۔ کٹائی زمین کے ساتھ رگڑ کر نہ کریں بلکہ زمین سے 4 تا 6 انچ اوپر کریں۔ اس طرح پودے زیادہ شاخیں نکالتے ہیں اور بہتر پیداوار حاصل ہو تی ہے ۔ لانگ جمپ سے نومبر تک چارہ حاصل کیا جا سکتا ہے ۔    برداشت

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

20 – Kg

5 reviews for LONG JUMP

  1. Rizwan CHEEMA

    Very good 👍

  2. Imtiaz Hussain

    Imtiaz Hussain -16-Dec-202
    Good Seed

  3. Imtiaz Hussain

    I used this seed last year this is good seed

  4. عبدالستار

    Excellent

  5. Rizwan Ch

    Sir its price or Sahiwal main kaha se mil sakta he

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *