PATCH 2.5%EC

پیچ 2.5ای سی ۔ اس کا تعلق پیراتھرائیڈگروپ سے ہے جو کیڑوں کو جسم سے لگ کر یا اس کے معدے میں داخل ہو کر مفلوج کر دیتی ہے۔اس کا موئثر کنٹرول سنڈیوں خصوصاً کپاس کی سنڈیوں ، سبزاوربھورے رنگ کے تیلے پر بہت اچھا ہے ۔ یہ چاول میں پتہ لپیٹ سنڈی ، تنے کی سنڈی اور ہاپرز بھی بہت اچھے انداز سے کنٹرول فراہم کرتی ہے۔  

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔330 ملی لیٹر ٹینڈے کی سنڈیاں ، سبز تیلا، ، سفید مکھی ، تھرپس کپاس
۔250 ملی لیٹر پتہ لپیٹ سنڈی ، تنے کی سنڈی  دھان
۔200 ملی لیٹر بوررز چنا ، بینگن ، بھنڈی
۔30ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں    ہاپرز آم

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 14دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

1000 ml – 250 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “PATCH 2.5%EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *