RUSTAM POWER 8-8-6

رُستم پاور میں اجزائے کبیرہ (نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاش) ایک خاص تناسب سے شامل کئے گئے ہیں ۔اس کا طریقہ اثر انتہائی منفرد ہے ۔یہ پتوں میں جذب ہو کر ضیائی تالیف کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ جس سے پودے کے تمام حصوں میں خوراک کی بروقت دستیابی ممکن ہو جاتی ہےاور پیداوار میں یقینی طور پر اضافہ ہوتا ہے۔

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال (فصلات و سبزیات)
وقت مقدارفی ایکڑ فصل

پہلا اسپرے پھول کے آغاز سے پہلے
دوسرا اور تیسرا اسپرے ہر 7 دن بعد

۔500ملی لیٹر کپاس ، سورج مکھی 

پہلا اسپرے گوبھ آنے پر
دوسرا اسپرے 15 دن بعد

۔500ملی لیٹر  گندم ، دھان

پہلا اسپرے جب پودا 1 تا 1.5فٹ کا ہو
دوسرا اسپرے جب پودا 2تا2.5فٹ کا ہو
تیسرا اسپرے15دن کے بعد

۔500ملی لیٹر  کماد
پہلا اسپرے جب پودے کے 4 پتے آ جائیں
دوسرا اور تیسرا اسپرے ہر 7 دن بعد
تیسرا اسپرے فصل کی برداشت پر
۔500ملی لیٹر  مکئی ، تمباکو
پہلا اسپرے جب پودے کے پتے جھنڈ بنا لیں
دوسرا اور تیسرا اسپرے ہر 7 دن بعد 
۔500ملی لیٹر  آلو
پھول کا آغاز ہونے سے پہلے ہر ہفتے فصل کی برداشت تک ۔500ملی لیٹر سبزیات

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال (باغات)
وقت مقدارفی ایکڑ فصل

پہلا اسپرے پھول کے آغاز سے پہلے
دوسرا اسپرے جب پھ مٹر کے دانے کے برابر ہو جائے ۔

۔500 ملی لیٹر ،آم ، جامن،امرود، کینو

کیلا، لیموں، سٹرس

پہلا اسپرے جب بیل زمین پر پھیلنے لگے۔
دوسرا اور تیسرا اسپرے ہر 7 دن بعد

۔500 ملی لیٹر خربوزہ، تربوز

اسپرے اس طرح کریں کہ پودے کے پتے اچھی طرح تر ہو جائیں۔
جڑی بوٹی مار ادویات کے ساتھ ملا کر ہرگز استعمال نہ کریں۔

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

500 ml – 20 Liter – 200 Liter

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “RUSTAM POWER 8-8-6”

Your email address will not be published. Required fields are marked *