Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔100ملی لیٹر100لیٹر پانی میں | سفید مکھی ، ایفڈ ، سٹرس تیلا | سنگترہ |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے15دن
سیگا (نائٹن پیرام) ایک سرائیت پذیر کیڑے مار زہر ہے جو کہ پتوں اور تنوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ رس چوسنے والے کیڑوں کو کھانے اور چھونے سے مارتا ہے
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔100ملی لیٹر100لیٹر پانی میں | سفید مکھی ، ایفڈ ، سٹرس تیلا | سنگترہ |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے15دن
Available Packing | 400 ML |
---|
Jullundur Group
Reviews
There are no reviews yet.