Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ جڑی بوٹیاں | فصل |
---|---|---|
۔ 13.5 گرام | جنگلی جئی اور دمبی سٹی | گندم |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 28دن
سلفو سلفیوران گندم کی فصل کو پہلا پانی لگانے کے بعد تر وتر حالت میں اس وقت اسپرے کریں جب جڑی بوٹیاں2-4پتوں کی حالت میں ہوں اور خوب بڑھوتری کر رہی ہوں۔
Reviews
There are no reviews yet.