THIOPHANATE METHYL 70% WP

(1 customer review)

یہ ایک وسیع الاثر سرائیت پذیر پھپھوندی کش دوا ہے ۔ اس کا اصل زہر حفاظتی اور معالجی دونوں طرح کی خصوصیات کا حامل ہے ۔ اس لیے مختلف بیماریوں کے حملے سے پہلے اور بعد دونوں صورتوں میں مکمل اور دیر پا تحفظ فراہم کرتا ہے ۔ سرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے بارش اور انتہائی گرم موسم میں بھی اپنا اثر برقرار رکھتی ہےاور پودوں کی بہتر نشو نما کا سبب بنتی ہے ۔ پانی میں آسانی سے حل ہو جاتی ہےاس لیے اس کا استعمال نہایت آسان ہے۔

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
ہدایات مقدار فی ایکڑ بیماری فصل
بیج کو دوائی لگا کر استعمال کریں ۔2 سے 2.5 گرام فی کلو گرام   بھبکا بلاسٹ  دھان
فصل پر اسپرےحفظ ماتقدم یا بیماری کیلئے موافق حالات
پیداہوتے ہی شروع کر دیں اور حسب ضرورت10سے15 دن
کے وقفے سے اسپرے کا عمل دہراتے رہیں۔ بیماری کی
شدت میں اسپرے کا وقفہ کم کر دیں۔ اسپرے اس طرح
کریں کہ پودے دوا کے محلول سے اچھی طرح
بھیگ جائیں۔
۔400 سے 600
۔100 گرام فی 100 لیٹر پانی میں سفوفی پھپھوندی انگور

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے15 دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

400 gm – 1000 gm

1 review for THIOPHANATE METHYL 70% WP

  1. رؤف خان

    انشاللہ۔ گندم کو سیڈ ٹریٹمنٹ کے لیے استعمال کروں گا

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *