ایر یاز: رحیم یار خان،اپر سند ھ، را جن پور، احمد پور شر قیہ، بہا و ل پور
دو را نیہ: 13اگست تا ستمبر
فصل: کپا س
مشورہ
کپاس کی فصل اس وقت بڑ ھو تری اور ٹینڈ ے بننے کے عمل میں ہے،کھاد اور پا نی کی کمی نہ آ نے دیں۔ پھل اور بہتر پید ا وار
کیلئے سلفو پو ٹا ش 12.5کلو اور ایک بور ی یو رو گو لڈ استعما ل کر یں۔
جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی جار ی رکھیں۔
بار ش کی صورت میں پا نی کو کھیلو ں میں کھڑ ا نہ ہو نے دیں۔
یکم اپر یل تا 15مئی کی کا شت فصل پر پھل کی بہتر ی کے لئے رستم ٹا نک 500ملی لیٹر 100لیٹر پا نی میں سپر ے کر یں۔
معا شی نقصا ن کی حد پر پہنچے پر کا شت کارسبز تیلہ، سفید مکھی، تھپر یس،گلا بی سنڈ ی اور ملی بگ پر پیسٹ سکا ؤ ٹنگ کے مطا بق
منا سب دو ائی کا سپر ے کر یں۔
سفید مکھی کے حملہ ہو نے کی صورت میں کا شت کار پا ئر ی پرا کسیفن 400ملی لیٹر،ایسٹامیپر یڈ 200گرام یا ڈا ئیافینتھیر ان
200ملی لیٹر پا نی کی مقدار بحسا ب 100لیٹر پا نی فی ایکٹر کے حساب سے استعما ل کر یں۔
تھپر یس کے حملہ کے لئے کلوروفینا پا ئر 125ملی لیٹر بحسا ب100لیٹر پا نی فی ایکٹر کے حسا ب سے استعمال کر یں۔
ملی بگ کے حملہ کی صور ت میں کا شت کار پرو فینو فاس 80ملی لیٹر بحسا ب 20لیٹر پا نی میں ملا کر ٹکڑ یوں کی صورت میں حملہ کی
جگہ پر سپرے کریں۔
گلا بی سنڈ ی کے حملہ کے لئے ایک لیٹر ڈیلٹا +ٹرا ئی ایز و فا س بحساب 100لیٹر پا نی میں 1.5ایکٹر پر سپر ے کر یں۔
لشکر ی سنڈ ی کے حملہ کی صور ت میں لیو فیو ران 400ملی لیٹر 1.5ایکٹر پر سپر ے کر یں، اور اگر حملہ ٹکڑ وں کی صور ت میں
ہو تو 50ملی لیٹر فی ٹینکی سپرے کر یں۔
کا شت کار رو زانہ کی بنیاد پراپنی فصل کا معا ئنہ کر یں
اپنی فصل کا معا ئنہ کروا نے کیلئے جا لند ھر پرا ئیو یٹ لمیٹڈ کے نما ئند ہ سے ر جو ع کریں۔
Good advices for a grower