
گندم ہماری غذائی ضروریات کا انتہائی اہم اور لازمی جزو ہے اور پاکستان میں سب سے زیادہ رقبے پر کاشت ہونے والی فصل ہے ۔ ہماری گندم کی فی ایکڑ پیداوار دنیا کے بیشتر ممالک سے کم ہے۔ اگر ہم گندم کی فصل کے مختلف مراحل میں اس کی اہم ضروریات کو پورا کریں تو اس سے نہ صرف فی ایکڑ پیداوار بڑھے گی بلکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کی خوراک کی ضرورت پوری ہو گی۔
مرحلہ وار گندم کی دیکھ بھال اور ضروریات
بجائی کا مرحلہ
اس مرحلے میں خاص طورپر مناسب اور معیاری بیج کیلئے جالندھر پرائیویٹ لمیٹڈ کے تصدیق شدہ بیج کا ہی انتخاب کیا جائے۔ زمین کے اندر غذائی اجزا کی ترسیل اور صحت مند فصل کے حصول کے لیے زمین کے اندر نامیاتی مادے کی مناسب مقدار ہونا بہت ضروری ہے۔ اس مقصد کے لیے رُستم آرگینو زمین میں نامیاتی مادہ کو پورا کرتا ہے جس سے فصل کا اگائو بہتر اور صحت مند فصل حاصل ہوتی ہے ۔
بڑھوتری کا مرحلہ
گندم میں یہ مرحلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جس میں فصل جھاڑ بناتی ہے اور پیداوار کا حصول اسی مرحلےپر منحصر ہے ۔ اس مرحلے میں فصل کو جڑی بوٹیوں ، پانی ، کھاد اور دھوپ کے لیے مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ غذائی ضروریات کو بھی پورا کرنا پڑتا ہے
پیداواری مرحلہ
اس مرحلہ میں فصل سٹے بنانے کا عمل مکمل کرتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ دانوں کی بھرائی بھی پوری ہوتی ہے ۔ لہٰذا فصل اور پیداوار کی بھر پور حفاظت اس مرحلے کی اولین ترحیح ہے تا کہ بچھلے مرحلوں میں کی گئی محنت کا پھل حاصل ہو سکے۔ اس مرحلے میں فصل کو ممکنہ بیماریوں سے اورفصل کی غذائی ضروریات کو پورا کیا جائے تا کہ دانوں کی مکمل بھرائی ہو سکے ۔
نقصان دہ جڑی بوٹیوں کا تدارک
دو طاقت ور جڑی بوٹی مار زرعی زہروں کا جدید فارمولیشن سے تیار کیا گیا کیمیا۔ جو گندم کی چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں پر دوہرا وار کر کے ان کو فوری تلف کر دیتا ہے ۔
جڑوں اور پتوں کے ذریعے سرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں میں خوراک بننے کے عمل میں فوری رکاوٹ۔
اسلام وعلیکم سر ❤❤❤ جناب گندم کی جڑی بوٹیوں کی کوئی نئی پروڈکٹ دے گندم کے پروڈکٹ نہ ہونے کی وجہ سے ہماری سیل پر بہت برا اثر پڑتا ہے لہذا مہربانی فرما کر اس مسئلے کا حل نکالے
شکری
انشا اللہ اس پر کام ہو رہا ہے۔ بہت جلد نہے کیمیکلز مہیا کر دیئے جائیں گے۔
Wheat rustam new seeds when is coming. And what is the booking price for 200 bags. I need for my shop.
Supplies Starts in Market…. Available Now
Average yield per acre???????
What is Average yield per acre???????
Dear it depends upon , Soil (what type of soil is used for production), variety, environment, and top most how you keep track your crop and give nutritions, fertilizer etc
بارانی علاقے کیلیے آپ کونسا بیج recommend کریں گے؟
2020 ma growing kely kon kon sa wheat seed asha ha in punjab
پنجاب کے جنوبی علاقے: فیصل آباد ، ملت ، آس، پنجاب، لاثانی ، اجالا
پنجاب کے وسطی علاقے: گلیکسی ، پنجاب، فیصل آباد،اجلا، لاثانی، سحر، بھکر،ملت،
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Mustard high breed seed ka price mily ga
I would like to buy durum wheat flour how much quantity can I get I need for my Pasta factory
Dear we are not dealing in Wheat Flour ……………… we porvide Wheat Seed for sowing