US Consul General Kristin Hawkins addressing during the Signing Ceremony between Jullundur Group Pakistan and Agmor Inc. USA

Jullundur Group Pakistan (JPL 1952), one of Pakistan’s oldest and largest private seed companies, signed an exclusive distribution agreement with Agmor Inc USA, pioneers of root exudate technology, to supply low-cost agriculture yield booster in Pakistan.

The ceremony was conducted by the Director of Sales and Marketing of Jullundur Group, Mr. Osman Bashir – and the President of Agmor Incorporation, Mr. Kyle Lukes. Chairman of Jullundur Group Mr. Mian Naveed Tariq (MNT) and Senior Director Mr. Mian Aamir Shahbaz were also present. Guest of honor, U.S. Consul General Lahore Kristin K. Hawkins congratulated both companies on the partnership and noted that the United States is working closely with Pakistan to address the impacts of climate change through the U.S.-Pakistan “Green Alliance” framework and to support more inclusive, sustainable economic growth.

The Chairman, MNT added that Jullundur Group has been working in the agriculture sector for more than four decades and has established unwavering trust with the farmers of Pakistan by providing innovative, quality, and trustworthy products.

Jullundur Group Pakistan (JPL 1952) will be the sole distributor in Pakistan of root exudates that are used to promote healthy crop growth and substantially increase both the size and strength of crop yields. The product is the first of its kind and will provide an immediate boost in yield per acre for farmers across Pakistan. The product is marketed as NEB and will be available on the market in Pakistan through the company’s brand RUSTAM.

Among others present at the event were, Director Ali Bashir, Director Shahnawaz Amir, GM Sales & Marketing Mr. Syed Anwaar Shah, Manager Head Office Mr. Nasir Bashir, Manager Import and Bulk Mr. Waqar Ahmed, Manager R&D Irfan Bhatti, Assistant Manager Marketing and Digitial media Mr. Muhammad Saleem Shami.

جالندھر گروپ (جے پی ایل 1952) پاکستان کے نجی اداروں میں سب سے پرانی اور سب سے بڑی کمپنی ہے جسنے پاکستان میں کم لاگت پر زرعی پیداوار بڑھانے کے لئے روٹ ایکسوڈیٹ ٹیکنالوجی کے بانی ایگ مور ان کاروپوریشن ،امریکہ کے ساتھ خصوصی تقسیم کے معاہدے پر دستخط کیا۔

تقریب کی نظامت جالندھرگروپ کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ جناب عثمان بشیر اور ایگ مور کے صدر جناب کائل لوکس نے کی۔ اس موقع پر جالندھر گروپ کے چیئرمین میاں نوید طارق اور سینئر ڈائریکٹر میاں عامر شہباز بھی موجود تھے۔ مہمان خصوصی امریکی قونصل جنرل لاہور کرسٹین کے ہاکنز نے دونوں کمپنیوں کو شراکت داری کے اس معاہدہ پر مبارک باد دی اور کہا کہ امریکہ پاکستان گرین الائنس فریم ورک کے ذریعے موسمیاتی تبدیلوں کے اثرات سے نمٹنے اور زیادہ جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی کی حمایت کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔

چیئرمین میاں نوید طارق صاحبنے مزید کہا کہ جالندھرگروپ گذشتہ چار دہائیوں سے زائد عرصہسے زراعت کے شعبہمیں کام کر رہا ہے اور اس نے جدید، معیاری اور قابل اعتماد مصنوعات کی فراہمی کے ذریعے پاکستان کے کسانوں کے ساتھ بھر پور اعتماد قائم کیا ہے۔
جالندھر گروپ پاکستان (جے پی ایل 1952) پاکستان میں روٹ ایکسوڈیٹس کا واحد ڈسٹری بیوٹر ہوگا جو صحت مند فصل کی نشوونما کو فروغ دینے اور پھلکے سائز اور طاقت دونوں میں خاطر خواہ اضافہ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی پراڈکٹہے اور پاکستان کے کاشتکاروں کیفی ایکڑ پیداوار میں فوری اضافہ کرے گی۔ یہ پراڈکٹ این ای بی کے نام سے مارکیٹ کی گئی ہے اور کمپنی کے برانڈ رُستم کے ذریعے پاکستان میں مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

تقریب میں ڈائریکٹر علی بشیر، ڈائریکٹر شاہنواز عامر، جی ایم سیلز اینڈ مارکیٹنگ سید انوار حسین صاحب ، منیجر ہیڈ آفس ناصر بشیر، منیجر امپورٹ اینڈ بلک وقار احمد، منیجر ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ عرفان احمد بھٹی اور اسسٹنٹ منیجر مارکیٹنگ اینڈ ڈیجیٹل میڈیا محمد سلیم شامی بھی موجود تھے۔


Wheat Traveling Seminar  2020   نیشنل ویٹ ٹریولنگ سیمینار 

رحیم یارخان()ویٹ ٹریولنگ سیمینار کے 20 زرعی سائنس دانون کا ویٹ کوارڈینیٹر عتیق الرحمن رتو کی قیادت میں جالندھر سیڈ اینڈ ریسرچ فارم کادورہ‘ چاروں صوبوں کے زرعی ماہرین پر مشتمل ٹیم نے فارم پر کاشت شدہ گندم کی مختلف اقسام کابغور معائینہ کیا اور ملکی سطح پرعمدہ بیج فراہم کرنے پر مذکورہ ریسرچ فارم کی کارکردگی کو بے حد سراہا‘ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ٹیم کے سربراہ ویٹ کوارڈی نیٹر عتیق الرحمن رتو نے کہا کہ گندم کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ کے لیئے اعلیٰ کوالٹی کے بیج کیساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کااستعمال وقت کی اہم ضرورت ہے‘ اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے فارم کے سیڈ منیجر میاں محمداسلم نے بتایا کہ وہ زمینداروں اور گندم کے ڈیلرز کو سیمینارز‘ فارمرزڈے اورمارکیٹنگ ڈویژن کے ذریعے زراعت سے متعلق جدید ترین معلومات بھی فراہم کررہے ہیں۔ قبل ازیں زرعی ماہرین کے جالندھر سیڈز اینڈ ریسرچ فارم پہنچنے پر جنرل منیجر سیڈز میاں محمداسلم‘ پروڈکشن منیجر محمد عرفان‘ فارم مینجر ابرار حسین ودیگر عملہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔