IMIDACLOPRID 20% SL

امیڈاکلوپرڈ 20ایس ایل ایک وسیع الاثر سرائیت پذیر ، لمسی اور شکمی دوا ہے جو کیڑوں کا بہت جلد خاتمہ کرتی ہے ۔ یہ زہر کپاس کے سبز تیلے ، سفید مکھی ، تھرپس اور دوسرے رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف بہت موئثر ہے۔ اس کو کپاس کے ہر مرحلے پر نہایت کامیابی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔100ملی لیٹر  جیسڈ ، تھرپس کپاس 
۔250ملی لیٹر  سفید مکھی
۔100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں  پلانٹ ہاپرز دھان
۔200ملی لیٹر  ایفڈ سیب

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے7-10دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

250 ML – 1000 ML

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “IMIDACLOPRID 20% SL”

Your email address will not be published. Required fields are marked *