J7440 – HYBRID CORN

رُستم ہابرڈ بیج مکئی جے 7440بہاریہ ۔ پیداوار کا شہنشاہ ، زیادہ پیداواری صلاحیت اور جدید تحقیق والا سنگل کراس ہابرڈ۔ جڑوں کی بہترین گرفت(مضبوط پنجہ) کی وجہ سے گرنے سے محفوظ۔ گرمی برداشت کرنے کی بہترین صلاحیت۔ گہرے، بڑے اور نارنجی نما دانے۔ قطاروں کی عمومی تعدا 18 سے 20۔ وزن دار ، لمبا اور پتلا تکلا۔ سائیلیج کیلئے بھی موزوں ترین۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

ہابرڈ مکئی سے اچھی پیداوار لینے کے سنہری اصول

بجائی کا مرحلہ
زمین باریک اور گہری تیار کریں۔
بیج قطاروں میں کاشت کریں۔ قطار سے قطار کا درمیانی فاصلہ 127 انچ اور بیج سے بیج کا درمیانی فاصلہ 8 انچ رکھیں۔
بیج کی گہرائی ڈیڑھ انچ سے زیادہ نہ ہو اور جہاں تک ممکن ہو سکے بیج کی گہرائی یکساں ہو۔
ہمیشہ زہر لگا بیج استعمال کریں۔
فصل کی بجائی مناسب وتر میں کریں تا کہ بیج کا اگاو یکساں ہو۔

[/vc_column_text][vc_column_text]

کھادوں کا استعمال
 دو بوری ڈی اے پی     یا      2 بوری ٹی ایس پی + آدھی بوری یوریا      یا    5 بوری ایس ایس پی + آدھی بوری یوریا
 (دو بوری ایس او پی   یا    ایم او پی (بوقت بجائی 
تین سے 4 بوری یوریا مکئی کے مختلف بڑھوتری کے مراحل میں استعمال کریں ۔

[/vc_column_text][vc_column_text]

کیڑوں اور جڑی بوٹیوں کا تدارک 
بجائی کے 24 گھنٹے کے اندر وتر کی حالت میں مناسب جڑی بوٹی مار زہر کا اسپرے کریں۔
مکئی کی بڑھوتری کے مختلف مراحل میں مختلف کیڑوں کے حملہ ہوتا ہے ۔ جن میں شوٹ فلائی اور کان بورر سر فہرست ہیں
کیڑوں کے حملہ کی صورت میں یہاں پر کلک کریں۔

[/vc_column_text][vc_column_text]

فصل کی برداشت
جب فصل کے پردے تین چوتھائی خشک ہو جائیں تو پانی بند کر دیں ۔
جب چھلیاں خشک ہو جائیں اور دانوں کے سروں پر کالی تہہ بن جائے تو فصل برداشت کیلئے تیار ہو جاتی ہے ۔

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

35000 Grains

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “J7440 – HYBRID CORN”

Your email address will not be published. Required fields are marked *