HYBRID POTATO

جالندھر پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستانی کاشکاروں کوٹشو کلچر لیب کے ذریعہ تیار کردہ وائرس فری بیج آلو فراہم کر رہا ہے جو کہ کوالٹی میں بہترین اور  امپورٹ   شدہ آلوسے کہیں بہتر ہے ۔ جالندھر اپنے کاشتکاروں کو فورتھ جنریشن بیج مہیا کرتا ہے جو کہ زیادہ پیداوار فراہم کرتا ہے ۔ جبکہ امپورٹ شدہ بیج کمپنیاں پاکستان کو آٹھویں جنریشن کا بیج فراہم کرتی ہیں۔ مستقبل میں جالندھر پاکستان کی آلو بیج کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ 

Category:

Description

جالندھر پرائیویٹ لمیٹڈ اپنے کاشتکاربھائیوں کو آلو کی درج ذیل وارئٹیز  فراہم کر رہا ہے ۔جو کہ نہ صرف وائرس سے پاک ہیں بلکہ بہترین پیداوار فراہم کرنے کی ضمانت بھی دیتی ہیں۔ 

نمایاں خصوصیات وارئٹی
صحت مند اور توانا بیج ۔ ہر سال پیداواری صلاحیت برقرار ۔ پیداوار میں بے مثال رُستم وائیٹ
وائرسی بیماریوں سے پاک ۔ زیادہ مضبوط تنا اور بھر پور پیداوار۔ سردی کے خلاف بہترین قوت مدافعت رُستم ریڈ
اگیتی فصل کا پہلا اتنخاب۔ 80سے 90 دنوں میں تیار۔ برداشت تک پودا رہےصحت مند۔
کورے کے خلاف بہترین قوت مدافعت۔ 
رُستم ارلی

Additional information

Available Packing

25 Kg – 50 Kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “HYBRID POTATO”

Your email address will not be published. Required fields are marked *