Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔350 تا 400 ملی لیٹر | تمام اقسام کی جوئیں | کپاس ، مکئی ، سبزیات |
۔50 تا 70 ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں | تمام اقسام کی جوئیں | باغات(سیب سٹرس وغیرہ) |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14دن
ٹریس (پروپارجائیٹ) ایک جدید جوں مار دوا ہے جو مختلف فصلوں میں پائی جانے والی جووں اور سپائیڈروغیرہ کا نہ صرف مکمل خاتمہ کرتی ہے بلکہ ان کے انڈوں کی افزائش کو بھی روکتی ہے ۔کپاس اور دیگر فصلات کےساتھ ساتھ باغات میں پائی جانے والی جوووں اور دیگر کیڑوں کا مکمل تدارک کرتی ہے۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔350 تا 400 ملی لیٹر | تمام اقسام کی جوئیں | کپاس ، مکئی ، سبزیات |
۔50 تا 70 ملی لیٹر 100لیٹر پانی میں | تمام اقسام کی جوئیں | باغات(سیب سٹرس وغیرہ) |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14دن
Available Packing | 1000 ML |
---|
Jullundur Group
Reviews
There are no reviews yet.