SHAHBAZ CS

پاکستان کے چاول پیدا کرنے والے علاقوں میں خصوصاً اور باقی علاقوں میں عموماًزنک کی بہت حد تک کمی ہو گئی ہے ۔ زنک کی کمی کے اثرات نہ صرف چاول بلکہ کئی دوسری فصلوں پر نمایاں ہو رہے ہیں اور فی ایکڑ پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے ۔ زنک  کی کمی کی وجہ سے پتوں کا رنگ زرد ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ فصل کے نچلے پتوں پر سرخی مائل بھورے رنگ کے دھبے نظر آنے لگتے ہیں، پودوں کی ہریالی ختم ہو جاتی ہے اور پودے مرجھانے لگتے ہیں نیز پھولوں اور سبزیوں کی نشو ونما بھی بہت متاثر ہوتی ہے ۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
استعمال مقدارفی ایکڑ فصل

لاب لگانے کے 10-15 دن بعد 

۔3 لیٹر چاول 

پہلی یا دوسری آبپاشی پر

۔3 لیٹر گندم ، کپاس ، کماد ، مکئی ، جوار

پہلی یا دوسری آبپاشی پر

۔3 لیٹر سبزیات اور دیگر اجناس

پھل توڑنے کے بعد

۔100 ملی لیٹر فی پودہ باغات

شہباز سی ایس سے بہترین نتائج کیلئے اسے  کھیت میں پانی کے ساتھ قطرہ قطرہ ملائیں

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

3 LTR – 20 LTR – 200 LTR

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SHAHBAZ CS”

Your email address will not be published. Required fields are marked *