SOIL SAVER 47%

سوئیل سیور ایک نامیاتی مرکب ہے جس میں موجود پوٹاشیم ہومیٹ زمین کی اصلاح کے ساتھ ساتھ زرخیزی میں بھی اضافہ کرتا ہے جس سے پودہ سرسبز اور صحت مند رہتا ہے ۔ اس کے استعمال سے زمین نرم اور بھر بھر ی ہو جا تی ہے ۔ زمین میں ہوا کے گزر کو بہتر بناتا ہے جس سے جڑوں کی بڑھوتری بہتر ہوتی ہے ۔ زمین میں موجود اجزائے خوراک کو متحرک کرتا ہے اور انہیں پودوں کیلئے قابل استعمال بناتا ہے ۔ زمین میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے ۔ 

Category:
سفارشات برائے استعمال
استعمال مقدارفی ایکڑ فصل

زمین کی تیاری کے وقت

۔8کلو گرام کپاس 

زمین کی تیاری کے وقت

۔8کلو گرام کماد

زمین کی تیاری کے وقت

۔8کلو گرام سبزیات اور دیگر اجناس

کھادوں کے استعمال کے وقت

۔400 گرام فی پودہ باغات

سوئیل سیور کو بذریعہ چھٹہ /کیرا استعمال کریں ۔ دیگر کھادوں کےساتھ ملا کر استعمال کرنے سے افادیت بڑھ جاتی ہے 

Additional information

Available Packing

8 KG – 25 KG

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SOIL SAVER 47%”

Your email address will not be published. Required fields are marked *