BAPARO 25% WP

یہ ایک منفرد  آئی جی آر ہے جو نابالغ سفید مکھی کو بڑے ہی موئثر انداز سے کنٹرول کرتا ہے ۔ یہ جسم اور معدے میں جذب ہو کر کیڑے کی جلدی جھلی کو بننے سے روک دیتا ہے جس سے کیڑے کی بڑھوتری کا عمل رک جاتا ہے ۔یہ رس چوسنے والے کیڑوں کے لیے بھی انتہائی موئثر ہے جن میں دوسری ادویات کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو چکی ہو۔

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔600 گرام  سفید مکھی ، سبز تیلا ، کالا تیلا کپاس
300 گرام براون اور گرین ہاپرز دھان

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 14دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]