Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔600 گرام | سفید مکھی ، سبز تیلا ، کالا تیلا | کپاس |
300 گرام | براون اور گرین ہاپرز | دھان |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 14دن
یہ ایک منفرد آئی جی آر ہے جو نابالغ سفید مکھی کو بڑے ہی موئثر انداز سے کنٹرول کرتا ہے ۔ یہ جسم اور معدے میں جذب ہو کر کیڑے کی جلدی جھلی کو بننے سے روک دیتا ہے جس سے کیڑے کی بڑھوتری کا عمل رک جاتا ہے ۔یہ رس چوسنے والے کیڑوں کے لیے بھی انتہائی موئثر ہے جن میں دوسری ادویات کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہو چکی ہو۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔600 گرام | سفید مکھی ، سبز تیلا ، کالا تیلا | کپاس |
300 گرام | براون اور گرین ہاپرز | دھان |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 14دن
Available Packing | 900 gm – 25 Kg |
---|
Jullundur Group
Reviews
There are no reviews yet.