DIFENOCONAZOLE 25% EC

یہ ایک سرائیت پذیر زہر ہے ۔ اس کو حفظ ما تقدم کے طور پریا بیماری ظاہر ہونے پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کا اثر دیا پر ہوتا ہے جس کی وجہ سے فصل دیر تک بیماری سے محفوظ رہتی ہے۔اس کو دوسری کیڑے مار اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ اس میں الکلی نہ ہو۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ بیماری فصل
۔30ملی لیٹر فی 100لیٹر پانی میں  پاوڈری ملڈیو سیب
۔30ملی لیٹر فی 100لیٹر پانی میں  پاوڈری ملڈیو ، انیتھراکنوز آم
۔120 ملی لیٹر  اگیتا اور پچھیتا جھلسائو آلو
۔120 ملی لیٹر  جھلسائو چنا
۔50 ملی لیٹر اگیتا اور پچھیتا جھلسائو ٹماٹر
۔120 تا200 ملی لیٹر پاوڈری ملڈیو، ڈاونی ملڈیو کھیرا

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14-7دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

250 gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “DIFENOCONAZOLE 25% EC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *