SHINER 72% WP

شائنر دو بہت ہی موئثر پھپھوندی کش اجزا کا مرکب ہے۔ دونوں اجزافصل کی بڑھوتری کے دوران دوہرا تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ شائنر خربوزہ پر ڈاونی ملڈیو، آلو اور ٹماٹر پر جھلساو اور مرچ پر کالرراٹ(جھلساو)کا موئثر انسداد ہے۔اسے کیڑے مار اور پھپھوندی کش ادوایات کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہےبشرطیکہ اس میں الکلی نہ ہو۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑبیماریفصل
۔250 گراماگیتا اور پچھیتا جھلسائوآلو
ڈاونی ملڈیوانگور ، کھیرا و خربوزہ
جھلسائوٹماٹر
کالراٹ (مرچوں کا جھلسائو)مرچ

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

400 gm – 1000 gm – 25 Kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SHINER 72% WP”

Your email address will not be published. Required fields are marked *