MODY 25% SL

موڈی دنیا کی بہترین نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو کہ دو طاقتور گروپ نیو نیکوٹینا ئید اور پائیراتھرائیڈ سے تعلق رکھتی ہے ۔ یہ چار مختلف طریقوں سے سرائیت پذیری ، لمسی ، شکمی ، پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت سے سبز تیلا ، سفید مکھی ، جووں چتکبری سنڈی اور امریکن سنڈی کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے ۔ موئثر اور دیر پا کنٹرول، فصل سرسز اور قدرتی حالت میں نشو و نما پاتی ہے۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔150 ملی لیٹر تمام رس چوسنے والے کیڑے  کپاس
۔250ملی لیٹر تمام سنڈیاں

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 14دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]