MONO PLUS 5% G

مونو پلس ایک سرائیت پذیر ،لمسی اور شکمی زہر ہے جو کہ نقصان دہ کیڑوں کا بہت جلد خاتمہ کرتا ہے۔ دوسرے ممالک میں چاول اور کماد کے علاوہ سویابین ، مکئی ، چقندر اور بہت سی دوسری فصلات پر استعمال ہوتا ہے۔ 

Category:
سفارشات برائے استعمال
ہدایات مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
کیٹروں کا حملہ شروع ہوتے ہی کھڑے پانی میں دوائی کا چھٹہ کر دیں ۔7کلو گرام رائس بوررز ، لیف رولر دھان
۔14 کلو گرام بوررز کماد

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14 دن ،    دوا ڈالتے وقت دستانے ضرور پہن لیں

Additional information

Available Packing

7000 gm – 7 Kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “MONO PLUS 5% G”

Your email address will not be published. Required fields are marked *