ہدایات | مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|---|
کیٹروں کا حملہ شروع ہوتے ہی کھڑے پانی میں دوائی کا چھٹہ کر دیں | ۔7کلو گرام | رائس بوررز ، لیف رولر | دھان |
۔14 کلو گرام | بوررز | کماد |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14 دن ، دوا ڈالتے وقت دستانے ضرور پہن لیں
مونو پلس ایک سرائیت پذیر ،لمسی اور شکمی زہر ہے جو کہ نقصان دہ کیڑوں کا بہت جلد خاتمہ کرتا ہے۔ دوسرے ممالک میں چاول اور کماد کے علاوہ سویابین ، مکئی ، چقندر اور بہت سی دوسری فصلات پر استعمال ہوتا ہے۔
ہدایات | مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|---|
کیٹروں کا حملہ شروع ہوتے ہی کھڑے پانی میں دوائی کا چھٹہ کر دیں | ۔7کلو گرام | رائس بوررز ، لیف رولر | دھان |
۔14 کلو گرام | بوررز | کماد |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14 دن ، دوا ڈالتے وقت دستانے ضرور پہن لیں
Available Packing | 7000 gm – 7 Kg |
---|
Reviews
There are no reviews yet.