Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔800سے1000 ملی لیٹر | امریکن، چتکبری اور گلابی سنڈی ، سفید مکھی ، تھرپس، مائیٹس | کپاس |
۔800ملی لیٹر | سبز تیلا | آلو |
۔800سے1000 ملی لیٹر | بڈ مائٹس | مرچ |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14دن
پروفینو فاس آرگینو فاسفیٹ گروپ کی ایک وسیع دائرہ عمل والی زود اثر کیڑے اور جووں مار زہر ہے ۔ جو کپاس اور دوسری فصلوں کو نقصان پہچانے والے کیڑوں خاص کر سنڈیوں اور سفید مکھی کا موئثر کنٹرول کرتی ہے ۔ پرفینوو فاس سنڈیوں کے علاوہ ان کے انڈوں پر بھی موئثر کنٹرول دیتی ہے۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔800سے1000 ملی لیٹر | امریکن، چتکبری اور گلابی سنڈی ، سفید مکھی ، تھرپس، مائیٹس | کپاس |
۔800ملی لیٹر | سبز تیلا | آلو |
۔800سے1000 ملی لیٹر | بڈ مائٹس | مرچ |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14دن
Available Packing | 1000 ML – 800 ML |
---|
Jullundur Group
Reviews
There are no reviews yet.