RECADO SUPER 32% SC

ریکاڈو سپر ایک جدید اور وسیع الاثر رکھنے والا کثیر العمل پھپھوندی کش زہر ہے۔جو بیماری کے جراثیم کو تیزی سے ختم کر کے نہ صرف بیماری کا خاتمہ کرتا ہے بلکہ فصل کو لمبے عرصے تک بیماری سے محفوظ رکھتا ہے ۔ ریکاڈو سپر پھپھوندی کے عمل تنفس  کو روک کر ہلاک کرتا ہے بلکہ بڑھوتری کے عمل کو روکنے کیلئے بھی انتہائی موثر ہے ۔ اس کا استعمال آلو اور ٹماٹر کا اگیتا جھلساو اور پچھیتا جھلساو، کینو کی سفوفی  پھپھوندی (پوڈری ملڈیو)، کنو کا سوکا (سٹرس وائیٹرپ)، خربوزے ، کھیرے اور اس کے حامل  دیگر فصلوں میں سفوفی پھپھوندی (پوڈری ملڈیو) روئیں دار پھپھوندی (ڈاونی ملڈیو)، انتھرا کنوزاور دھان کا بھبھکا(رائس بلاسٹ) کا موثر روک تھام کرتا ہے۔

Category:
سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ بیماری فصل
۔200-250 ملی لیٹر  (Sheath Blight)شیتھ بلائٹ  دھان

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14-7دن

Additional information

Available Packing

200 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “RECADO SUPER 32% SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *