RICETAP 4% G

رائس ٹیپ ایک سرائیت پذیر لمسی اور شکمی زہر ہے جو نقصان دہ کیڑوں کا بہت جلد خاتمہ کرتا ہے ۔ دوسرے ممالک میں چاول کے علاوہ آلو ، سبزیات ، سویابین ، مکئی ، چقندر اور بہت سی دوسری فصلات پر استعمال ہوتا ہے۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔9 کلو گرام  تنے کی سنڈیاں دھان

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے7 سے 14دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]