[vc_row][vc_column][vc_column_text]
ہدایات | مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|---|
پہلی زہر پاشی فصل کا قد 9 سے 12انچ ہو جانے پر اور دوسری زہر پاشی اس کے 20 دن بعد کریں۔ بہتر نتائج کیلئے زہر کونپلوں میں ڈالیں |
۔8کلو گرام | سنڈیاں | مکئی |
پہلی زہر پاشی پنیری کی منتقلی کے 20 سے 30 دن بعدکھڑے پانی میں چھٹہ کریں۔ پنیری کی منتقلی کے 60دن بعد کھڑے پانی میں دوبارہ چھٹہ کریں |
۔10 کلو گرام | تن کی سنڈیاں | دھان |
پہلی زہر پاشی جب پودے 3 سے 4 انچ کے ہوں اور دوسری زہر پاشی گوڈی کا عمل مکمل کر کے بعد لائنوں پر مٹی چڑھاتے وقت کریں |
۔14 کلو گرام | سنڈیاں | کماد |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14 دن
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Reviews
There are no reviews yet.