Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔250 سے 300 گرام | سبز تیلا ، کالا تیلا ، تھرپس ، سفید مکھی | کپاس |
۔500 سے 750 گرام | چتکبری ، گلابی ، لشکری اور امریکن سنڈی |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7-10دن
ایسی فیٹ آگینو فاسفیٹ سے تعلق رکھنے والی ایک انتہائی اعلیٰ کارکردگی کی حامل دوا ہے جو خصوصاً کپاس پر حملہ آور لشکری سنڈی کے خلاف انتہائی موئثر ہے۔ لمسی اور شکمی دائرہ اثر کی وجہ سے فوری طور پر اعصابی نظام میں خلل پیدا کرتی ہے۔ پانی میں فوری طور پر حل پذیر ہو جا تی ہے۔ رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف فوری اور پائیدار کنٹرول فراہم کرتی ہے۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔250 سے 300 گرام | سبز تیلا ، کالا تیلا ، تھرپس ، سفید مکھی | کپاس |
۔500 سے 750 گرام | چتکبری ، گلابی ، لشکری اور امریکن سنڈی |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7-10دن
Available Packing | 250 gm – 400 gm – 25 Kg |
---|
Jullundur Group
Reviews
There are no reviews yet.