CHLORFENAPYR 360 SC

کلورفینا پائر وسیع الاثر زرعی کیڑے مار اور جوں مار زہر ہے جو کہ نئے گروپ پائیرول سے تعلق رکھتا ہے۔ جو کہ کپاس میں موجود رس چوسنے والے کیڑوں اور سنڈیوں کے علاوہ جوئوں کا خاتمہ کر کے فصل کی بہتر نشو و نما کرتا ہے ۔ ماحول اور دوست کیڑوں پر اثر انداز نہیں ہوتا اس لیے ماحول کا نظام متاثر نہیں ہوتا۔

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔100 سے 150 ملی لیٹر سبز تیلا، تھرپس ، جوں کپاس
۔300 سے 350 ملی لیٹر امریکن سنڈی 

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7-10دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

200 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “CHLORFENAPYR 360 SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *