EURO GOLD
دوسری کھادوں کی نسبت نائٹروجن کا ضیائع انتہائی کم ، پانی میں مکمل حل پذیر اور جڑوں میں فوری انجذاب، اپنی تیزابی کیفیت کی وجہ سے اساسی زمینوں کیلئے انتہائی سود مند۔ امائینو ایسڈ اور پروٹین بنانے میں مدد گار۔ پودے کے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے ۔نامیاتی مادہ کی توڑ پھوڑ میں مدد کر کے زمینی ساخت بہتر اور پانی کی موئثر دستیابی کو ممکن بناتا ہے ۔ بیج کا صحت مند اُگاو، شاندار فصل ، بھر پور پیداوار۔
Reviews
There are no reviews yet.