Bio Green -50 (بائیو گرین)

بائیو گرین قدرتی راک (پتھر) فاسفیٹ اور درآمد شدہ خوردبینی بیکٹیریا(رائزو بیکٹیریا) کے منفرد فارمولے سے تیار کی گئی کھاد ہے اور اس کی پی ایچ نہایت کم ہے ۔ بائیو گرین فاسفورس کے ساتھ ساتھ نامیاتی مادہ رکھنے کی بھی حامل ہے ۔ ان خصوصیات کی وجہ سے پودوں کا اگاو ، بڑھوتری اور بالآخر پیداوار پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔  

Category:

بائیو گرین کی نمایاں خصوصیات


   فصل کے تمام مراحل پر فاسفورس کی فراہمی


زمین نرم ، بھربھری اور مسام دار


زمین دوست خوردبینی رائزو بیکٹیریا کی تعداد و حیاتاتی سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ


زمین کا وتر دیر تک رہتا ہے


کم پی ایچ کی وجہ سے فاسفورس کی پودوں کو مکمل دستیابی


زمین میں نامیاتی مادہ میں بہترین اضافہ


بائیو گرین میں موجود جرثومے تیزابی مادے خارج کر کے زمین سے فاسفورس کو قابل استعمال بناتے ہیں


بیج کا یکساں اگاو، مضبوط جڑیں اور بہتر پھیلاو


زمین میں ہوا اور پانی کی بہتر ترسیل

سفارشات برائے استعمال
طریقہ استعمالمقدار فی ایکڑفصل
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ دو سے تین بیگ کپاس
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ تین سے چار بیگآلو
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ تین سے چار بیگگنا/کماد
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ دو سے تین بیگگندم / مکئی / جو
لاب کی منتقلی سے پہلے بذریعہ چھٹہ دو سے تین بیگدھان
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ دو سے تین بیگسبزیات
پودے کے تنے سے 1 میٹر کے گھیرے میں چھٹہ دے کر زمین میں ملا دیں ایک سے دو کلو گرام فی پوداباغات

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bio Green -50 (بائیو گرین)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *