Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔100ملی لیٹر | جیسڈ ، تھرپس | کپاس |
۔250ملی لیٹر | سفید مکھی | |
۔100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں | پلانٹ ہاپرز | دھان |
۔200ملی لیٹر | ایفڈ | سیب |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے7-10دن
امیڈاکلوپرڈ 20ایس ایل ایک وسیع الاثر سرائیت پذیر ، لمسی اور شکمی دوا ہے جو کیڑوں کا بہت جلد خاتمہ کرتی ہے ۔ یہ زہر کپاس کے سبز تیلے ، سفید مکھی ، تھرپس اور دوسرے رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف بہت موئثر ہے۔ اس کو کپاس کے ہر مرحلے پر نہایت کامیابی سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔100ملی لیٹر | جیسڈ ، تھرپس | کپاس |
۔250ملی لیٹر | سفید مکھی | |
۔100 ملی لیٹر 100 لیٹر پانی میں | پلانٹ ہاپرز | دھان |
۔200ملی لیٹر | ایفڈ | سیب |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے7-10دن
Available Packing | 250 ML – 1000 ML |
---|
Reviews
There are no reviews yet.