Description
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔500 ملی لیٹر | سفید مکھی | کپاس |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے7-14دن
پائیری پیروکسی فن نیا کیمیائی مرکب ہے جو اپنے لمسی خوردنی اثر کی وجہ سےکیڑوں میں رونما ہونے والے تغیرات میں خلل ڈال کر ان کو زندگی کے نئے مراحل میں داخل ہونے سے روکتا ہے ۔ جس سے کیڑے اسی حال میں مر جاتے ہیں یہ دوا کیڑوں میں نئی نسل کشی اور کینچلی اترنے میں رکاوٹ ڈالتی ہے ۔ دنیا میں یہ دوا سفید مکھی اور تھرپس کو ختم کرنے کیلئے بڑی کامیابی سے استعمال ہو رہی ہے ۔
مقدار فی ایکڑ | نقصان دہ کیڑے | فصل |
---|---|---|
۔500 ملی لیٹر | سفید مکھی | کپاس |
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے7-14دن
Available Packing | 400 ML |
---|
Jullundur Group
Reviews
There are no reviews yet.