COMPIDOR 25% WP

نئے گروپ (نائٹروگواینڈائن)کی انتہائی طاقتور، مکمل سرائیت پذیر اور دیر پا اثر رکھنے والی کیڑے مار دوا ہے۔ کپاس کے رس چوسنے والے کیڑوں خصوصاً سفید مکھی کے مکمل انسدادکے لیے نہایت موئثر ہے۔مکمل سرائیت پذیر ہونے کی وجہ سے کپاس کی فصل پر ہر مرحلے میں نہایت کامیابی کے ساتھ استعمال کی جا سکتی ہے ۔بنیادی طور پر یہ ایک موئثر مگر محفوظ زہر ہے ۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔75 گرام سبز تیلا کپاس
۔200-250گرام سفید مکھی ، تھرپس کپاس
۔50-75 گرام 100لیٹر پانی میں  کالا تیلا سیب
۔50-75 گرام 100لیٹر پانی میں  پلانٹ ہاپرز دھان

سفید مکھی کے شدید حملہ کی صورت میں 7دن بعد دوبارہ اسپرے کریں

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

100 gm – 250 gm – 25 Kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “COMPIDOR 25% WP”

Your email address will not be published. Required fields are marked *