RUSTODON 3% G

رُستو ڈان 3 فیصد دانے دار وسیع دائرہ عمل کا حامل سرائیت پذیر کیڑے مار زہر ہے جو کہ کاربامیٹ گروپ سے تعلق رکھتا ہے ۔ یہ اپنے لمسی اور شکمی اثر کی بدولت دھان ، گنے اور مکئی کے کیڑوں کو تلف کر کے پودوں کی بہتر نشو و نما کرتا ہے ۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
ہدایات مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
پہلی زہر پاشی فصل کا قد 9 سے 12انچ ہو جانے پر اور دوسری زہر پاشی
اس کے 20 دن بعد کریں۔ بہتر نتائج کیلئے زہر کونپلوں میں ڈالیں
۔8کلو گرام سنڈیاں مکئی 
پہلی زہر پاشی پنیری کی منتقلی کے 20 سے 30 دن بعدکھڑے پانی میں  چھٹہ
کریں۔ پنیری کی منتقلی کے 60دن بعد کھڑے پانی میں دوبارہ چھٹہ کریں
۔10 کلو گرام تن کی سنڈیاں دھان
پہلی زہر پاشی جب پودے 3 سے 4 انچ کے ہوں اور دوسری زہر پاشی گوڈی
کا عمل مکمل کر کے بعد لائنوں پر مٹی چڑھاتے وقت کریں 
۔14 کلو گرام سنڈیاں کماد

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے14 دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

8000 gm – 8 Kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “RUSTODON 3% G”

Your email address will not be published. Required fields are marked *