[vc_row][vc_column][vc_column_text]
| مقدار فی ایکڑ | بیماری | فصل |
|---|---|---|
| ۔200سے 400 گرام 100لیٹر پانی میں | سفید پھپھوندی (پاوڈری ملڈیو) | خربوزہ ، تربوز، کھیرا |
| ایک ہفتہ کے وقفہ سے اسپرے کریں۔ کھیرے کی کچھ اقسام گندھک سے جلد متاثر ہوتی ہیں ایسی صورت میں سلفر کی کم مقدار استعمال کریں | ||
| ۔200سے 700 گرام 100لیٹر پانی میں | سفید پھپھوندی (پاوڈری ملڈیو) | سیب |
| پھول آنے سے پہلے 700گرام اور پھول آنے کے بعد سلفر کی قدرے کم مقدار استعمال کریں | ||
| ۔200سے 300 گرام 100لیٹر پانی میں | سفید پھپھوندی (پاوڈری ملڈیو) | انگور |
| کونپلیں آنے سے پہلے اسپرے کریں۔ پوری فصل کے دوران 14 دن کے وقفے دہراتے رہیں | ||
برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے5 دن
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]





Reviews
There are no reviews yet.