EURO GOLD

دوسری کھادوں کی نسبت نائٹروجن کا ضیائع انتہائی کم ، پانی میں مکمل حل پذیر اور جڑوں میں فوری انجذاب، اپنی تیزابی کیفیت کی وجہ سے اساسی زمینوں کیلئے انتہائی سود مند۔ امائینو ایسڈ اور پروٹین بنانے میں مدد گار۔ پودے کے میٹابولزم کو تیز کرتا ہے ۔نامیاتی مادہ کی توڑ پھوڑ میں مدد کر کے زمینی ساخت بہتر اور پانی کی موئثر دستیابی کو ممکن بناتا ہے ۔ بیج کا صحت مند اُگاو، شاندار فصل ، بھر پور پیداوار۔

Category:

[vc_row disable_element=”yes”][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
 وقت اسپرےتعداد اسپرےمقدارفی ایکڑفصل

ٹینڈے لگنے پر اور اُن کی بڑھوتری پر

2-3۔2کلو 100لیٹر پانی میںکپاس 

پھول نکلنے کے بعد ، پھل بنتے اور پھل کی بڑھتوری پر

2-3۔2کلو 100لیٹر پانی میںپھول و سبزیاں

ٹیوبز بنتے وقت اور ٹیوبز کی بڑھوتری کے دوران

2-3۔2کلو 100لیٹر پانی میںآلو 

سٹہ نکلنے سے پہلے 

3-1۔2کلو 100لیٹر پانی میںچاول ، گندم

سٹہ نکلنےپر فلڈنگ کریں

2۔12.5 کلو گراممکئی

پھول  ، پھل بننے پر فلڈنگ کریں

2۔12.5 کلو گرامدوسری فصلیں 

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

50 Kg

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “EURO GOLD”

Your email address will not be published. Required fields are marked *