Biogreen Plus (بائیو گرین پلس)

(2 customer reviews)

پاکستان میں پہلی بار جدید امریکن ٹیکنالوجی کا انقلابی شاہکار، بائیو گرین پلس، فصلوں کی پیداوار میں ناقابلِ یقین اضافہ کرتا ہے ۔ یہ ایک قدرتی بائیو آرگینگ کھاد ہے جو کہ جدید امریکن ٹیکنالوجی سے تیار کی گئی ہے ۔ اس کھاد کا بنیادی مقصد روایتی کھادوں سے چھٹکارا فراہم کرتا، فصل کی پیداوار بڑھانا اور کھاد کے اخراجات کو کم کرنا ہے ۔ 

SKU: SKU-Biogreen Category: Tags: , , ,

بائیو گرین پلس کی نمایاں خصوصیات


   فصل کے تمام مراحل پر فاسفورس کی فراہمی


    زمین نرم ، بھربھری اور مسام دار


زمین دوست خوردبینی رائزو بیکٹیریا کی تعداد و حیاتاتی سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ


زمین کا وتر دیر تک رہتا ہے


کم پی ایچ کی وجہ سے فاسفورس کی پودوں کو مکمل دستیابی


زمین میں نامیاتی مادہ میں بہترین اضافہ


بائیو گرین میں موجود جرثومے تیزابی مادے خارج کر کے زمین سے فاسفورس کو قابل استعمال بناتے ہیں


بیج کا یکساں اگاو، مضبوط جڑیں اور بہتر پھیلاو


زمین میں ہوا اور پانی کی بہتر ترسیل

طریقہ استعمالمقدار فی ایکڑفصل
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ دو سے تین بیگ کپاس
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ تین سے چار بیگآلو
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ تین سے چار بیگگنا/کماد
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ دو سے تین بیگگندم / مکئی / جو
لاب کی منتقلی سے پہلے بذریعہ چھٹہ دو سے تین بیگدھان
بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ دو سے تین بیگسبزیات
پودے کے تنے سے 1 میٹر کے گھیرے میں چھٹہ دے کر زمین میں ملا دیں ایک سے دو کلو گرام فی پوداباغات

 

Additional information

Weight 50 kg
Dimensions 23 × 8 × 36 in

2 reviews for Biogreen Plus (بائیو گرین پلس)

  1. Aftab Ahmad

    Excellent result try on one akr as experiment

  2. مظهر مهراڻي نارو چونڊڪو

    بائيو گرين ۽ رستم زنگ 50 پيص

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *