| وقت | مقدار | فصل |
|---|---|---|
|
زمین کی تیاری کے وقت بذریعہ آبپاشی |
۔10لیٹر فی ہیکٹر | کپاس، سبزیات ، اجناس ، باغات |
یہ کھاد کا نعم البدل نہیں ہے۔
سوئیل سیور لیکوڈ ایک نامیاتی مرکب ہے جو زمینی اصلاح کار کے طور پر کام کرتا ہے ۔اس کے استعمال سے زمین نرم او ر بھربھری ہو جاتی ہے ۔زمین میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔ سوئیل سیور زمین میں ہوا کے گزر کو بہتر بناتا ہے جس سےجڑوں کی بڑھوتری ہوتی ہے ۔ اس میں پوٹاش اور ہیومیک ایسڈ موجود ہے ۔
| وقت | مقدار | فصل |
|---|---|---|
|
زمین کی تیاری کے وقت بذریعہ آبپاشی |
۔10لیٹر فی ہیکٹر | کپاس، سبزیات ، اجناس ، باغات |
یہ کھاد کا نعم البدل نہیں ہے۔
| Available Packing | 3 LTR – 4 LTR – 20 LTR – 200 LTR |
|---|
Gul Hassan –
It’s a better product and can be compared with any other brand.