SOIL SAVER 13.5%

سوئیل سیور لیکوڈ ایک نامیاتی مرکب ہے جو زمینی اصلاح کار کے طور پر کام کرتا ہے ۔اس کے استعمال سے زمین نرم او ر بھربھری ہو جاتی ہے ۔زمین میں پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔ سوئیل سیور زمین میں ہوا کے گزر کو بہتر بناتا ہے جس سےجڑوں کی بڑھوتری ہوتی ہے ۔ اس میں پوٹاش اور ہیومیک ایسڈ موجود ہے ۔ 

Category:

Description

سفارشات برائے استعمال
وقت مقدار فصل

زمین ک تیار کے وقت بذریعہ آبپاشی 

۔10لیٹر فی ہیکٹر کپاس، سبزیات ، اجناس ، باغات

یہ کھاد کا نعم البدل نہیں ہے۔

Additional information

Available Packing

3 LTR – 4 LTR – 20 LTR – 200 LTR

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SOIL SAVER 13.5%”

Your email address will not be published. Required fields are marked *