[vc_row][vc_column][vc_column_text]
طریقہ استعمال | مقدارفی ایکڑ | فصل |
---|---|---|
زمین کی تیاری کے وقت سے پہلے |
۔400سے450کلو گرام | کپاس |
زمین تیار کرتے وقت کھیلیا نکالنے سے پہلے |
۔400سے450کلو گرام | گنا ، مکئی |
زمین کی تیاری کے وقت بیج یا لاب لگانے سے پہلے |
۔400سے450کلو گرام | گندم ، جو ، دھان |
بجائی کیلئے کھیلیاں نکالنے سے پہلے |
۔400سے450کلو گرام | سبزیات |
پودں کے گھیرے میں چھٹہ کرنے کے بعد گوڈی کر کے مٹی میں ملائیں |
۔50سے100 گرام فی پودہ | ترشاوہ پھل ، باغات |
رُستم آرگینو کی نمایا ں خصوصیات
زمین میں نامیاتی مادہ کی کمی کو پورا کرتا ہے ۔ زمین کی زرخیزی بحال رکھنے میں مدد گار ہے ۔ زمین میں قدرتی بیکٹیریا اور مائیکروبز کی سرگرمی میں اضافہ کرتا ہے ۔ کلر اور شور زدہ زمینوں کی فیزیکل حالت کو بدلتا ہے ۔ سخت زمین نرم ہو کر قابل کاشت ہو جاتی ہے ۔ وتر کو دیر تک برقرار رکھتا ہے۔ زمین کی زرخیزی دیر تک بحال رکھتا ہے جس سے فصلوں کو متواتر خوراک کے اجزا کی فراہمی یقینی ہو جاتی ہے۔
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Reviews
There are no reviews yet.