[vc_row][vc_column][vc_column_text]
طریقہ استعمال | مقدارفی ایکڑ | فصل |
---|---|---|
لاب لگانے کے 15 دن کے اندر |
۔5کلو گرام | چاول |
پہلے پانی پر |
۔5کلو گرام | کپاس، آلو ، مکئی ،گنا اور گندم |
پھول آنے سے پہلے |
۔5کلو گرام | خربوزہ ، مرچ ، پیاز اور سبزیات |
پھول آنے سے پہلے |
۔2کلو گرام 12 پودوں کیلئے | ترشاوہ پھل ،آم ، سیب امرود و دیگر باغات |
زنڈال کے استعمال کے فوائد
وسیع الاثر زنک کی گارنٹی ۔ دانے دار ہونے کی وجہ سے چھٹہ آسان ۔ زیادہ پھل ، پھول اور صحت مند فصل ۔ خالص اور بہترین فارمولیشن۔ پانی میں زیادہ حل پذیر اور فور ی نتائج۔ تمام فصلوں کیلئے بہترین غذائی عنصر۔ کھادوں کا اثر بڑھائے ۔ پودوں میں کلوروفل بننے کے عمل کو تیز کرتاہے۔ مختلف پروٹین اور نامیاتی مرکب بنانے میں معاون۔
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]
Reviews
There are no reviews yet.