ہابرڈ مکئی سے اچھی پیداوار لینے کے سنہری اصول
بجائی کا مرحلہ |
زمین باریک اور گہری تیار کریں۔ |
|
بیج قطاروں میں کاشت کریں۔ قطار سے قطار کا درمیانی فاصلہ 127 انچ اور بیج سے بیج کا درمیانی فاصلہ 8 انچ رکھیں۔ |
|
بیج کی گہرائی ڈیڑھ انچ سے زیادہ نہ ہو اور جہاں تک ممکن ہو سکے بیج کی گہرائی یکساں ہو۔ |
|
ہمیشہ زہر لگا بیج استعمال کریں۔ |
|
فصل کی بجائی مناسب وتر میں کریں تا کہ بیج کا اگاو یکساں ہو۔ |
|
کھادوں کا استعمال |
دو بوری ڈی اے پی یا 2 بوری ٹی ایس پی + آدھی بوری یوریا یا 5 بوری ایس ایس پی + آدھی بوری یوریا |
|
(دو بوری ایس او پی یا ایم او پی (بوقت بجائی |
|
تین سے 4 بوری یوریا مکئی کے مختلف بڑھوتری کے مراحل میں استعمال کریں ۔ |
|
کیڑوں اور جڑی بوٹیوں کا تدارک |
بجائی کے 24 گھنٹے کے اندر وتر کی حالت میں مناسب جڑی بوٹی مار زہر کا اسپرے کریں۔ |
|
مکئی کی بڑھوتری کے مختلف مراحل میں مختلف کیڑوں کے حملہ ہوتا ہے ۔ جن میں شوٹ فلائی اور کان بورر سر فہرست ہیں |
|
کیڑوں کے حملہ کی صورت میں یہاں پر کلک کریں۔ |
|
فصل کی برداشت |
جب فصل کے پردے تین چوتھائی خشک ہو جائیں تو پانی بند کر دیں ۔ |
|
جب چھلیاں خشک ہو جائیں اور دانوں کے سروں پر کالی تہہ بن جائے تو فصل برداشت کیلئے تیار ہو جاتی ہے ۔ |
|
hamza –
price
Muhammad Saleem Shami –
MRP Rs. 7400/- in August 2023