ACETAMIPRID 20% SP

ایسٹا مپرڈ ایک نئی کیمسٹری ہے جو کپاس اور دیگر فصلات کے رس چوسنے والے کیڑے خاص کر سفید مکھی کے خاتمے کیلئے انتہائی موئثر ہے ۔ یہ زہر کیڑے کے اعصابی نظام پر اثر کر کے اس کا فوری خاتمہ کرتی ہے ۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔125 گرام سفید مکھی ، کالا تیلا ، سبز تیلا اور تھرپس کپاس
۔125 گرام 125لیٹر پانی میں  تھرپس، کالا تیلا ، لیف ہائپر ، لیف مائینر،
سفید مکھی ، ڈائمنڈ ، بیگ ماتھ
سبزیات اور باغات
۔125 گرام کالا تیلا تمباکو

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 7-10دن

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

250 gm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ACETAMIPRID 20% SP”

Your email address will not be published. Required fields are marked *