IMPYR SUPER 20%SC

کپاس کی فصل کے ابتدائی مرحلہ میں تھرپس اور سبز تیلے کے حملہ کے باعث نہ صرف پتے تباہ ہوتے ہیں بلکہ پھول گڈی کا کیرا بھی ہوتا ہے ۔ جو فصل کے شدید نقصان کا باعث بنتا ہے ۔ ایمپائر سپردو مختلف کیڑے مار ادویات کا متوازن اور طاقت ور مکسچر ہے جو کہ فصل سے تھرپس ، سبز تیلا ، جوں اور دیگر رس چوسنے والے کیڑوں کا خاتمہ کرتا ہے۔

Category:

Description

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ کیڑے فصل
۔300-450ملی لیٹر تھرپس کپاس

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 14دن

Additional information

Available Packing

500 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “IMPYR SUPER 20%SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *