CORRIDOR 55% SC

ایک وسیع اثر والی جڑی بوٹی مار زہر ہے جو مکئی میں موجود چوڑے پتوں والی گھاس نمااور ڈیلانما جڑی بوٹیوں کے موئثر تدارک کیلئے خاص دوا ہے۔کوریڈور سرائیت پذیر دوا ہے جو جڑی بوٹیوں میں پتے اور جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر اثر دکھاتی ہے۔ کوریڈور اس وقت اسپرےکیا جائے جب جڑی بوٹیاں تیزی سے افزائش پا رہی ہوں۔  

Category:
سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ جڑی بوٹیاں فصل
۔400-500ملی لیٹر مکئی میں موجود تمام جڑی بوٹیاں مکئی

فصل کو پہلا پانی لگانے کے بعد جب کھیت تر وتر حالت میں ہو اور جڑی بوٹیاں زمین میں سے نکل چکی ہوں تو ہینڈاسپرئیر یا بوم  سپرئیر سے اسپرے کریں اور 100-150لیٹر پانی فی ایکڑاستعمال کریں۔ 

کوریڈور کے اسپرے کیلئے فلیٹ فین نوزل استعمال کریں ۔ فلیٹ جیٹ نوزل استعمال ہرگز نہ کریں۔ 

Additional information

Available Packing

1000 ml – 500 ml

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “CORRIDOR 55% SC”

Your email address will not be published. Required fields are marked *