SULFOSULFURON 75% WG

سلفوسلفیوران کا تعلق سلفو نائیل  یوریا گروپ سے ہے ۔جو کہ گندم کی فصل میں موجود جڑی بوٹیوں کیلئے خاص زہر ہے ۔ سلفوسلفیوران گندم کی فصل میں موجود گھاس نما جڑی بوٹیوں بشمول جوو کا مکمل خاتمہ کرتا ہے ۔ یہ جڑی بوٹیوں میں جڑوں اور پتوں کے ذریعے جذب ہو کر بھر پو اثر دکھاتا ہے۔ کوئی دوسرے ممالک میں اس کو گھاس نما جڑی بوٹیوں کے ساتھ ساتھ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کے موئثر کنٹرول کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
مقدار فی ایکڑ نقصان دہ جڑی بوٹیاں فصل
۔ 13.5 گرام جنگلی جئی اور دمبی سٹی  گندم

برداشت سے پہلے احتیاطی وقفہ برائے اسپرے 28دن
سلفو سلفیوران گندم کی فصل کو پہلا پانی لگانے کے بعد تر وتر حالت میں اس وقت اسپرے کریں جب جڑی بوٹیاں2-4پتوں کی حالت میں ہوں اور خوب بڑھوتری کر رہی ہوں۔

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

13.5 gm with 160 ml Adjoint

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “SULFOSULFURON 75% WG”

Your email address will not be published. Required fields are marked *