ENZY 99 30% Liquid

پوٹاشیم عناصر کبیرہ کا ایک انتہائی رکن ہے ۔پیداوار بڑھانے والے عنصر کے طور پر نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔اس کاسب سے اہم کام پودے کی نشو و نما کیلئے لازمی کم از کم ساٹھ خامروں کو متحرک کرنا ہے ۔ یہ ایک کوالٹی نیوٹرینٹ ہے جو کہ پھل کی جسامت ، رنگ ، ذائقہ اور شیلف لائف کو منظم کر کے معیار کو بہتر بناتا ہے ۔ پوٹاشیم کی کمی کی سب سے واضح علامات پتوں کے سرو ں کا پیلا ہونا اور بعد ازاں جھلس جانا ہے ۔ 

Category:

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

سفارشات برائے استعمال
وقت مقدارفی ایکڑ فصل

اگست ، ستمبر ، اکتوبر میں تین ہفتے کے وقفے سے 

۔6لیٹربذریعہ آبپاشی کیلا

مٹی چڑھانے کے بعد

۔6لیٹربذریعہ آبپاشی گنا

فروٹ بننے کے آغاز پر

۔6لیٹربذریعہ آبپاشی باغات (آم وغیرہ)

گوبھ و ما بعد 

۔3لیٹربذریعہ آبپاشی گندم 

بھر پور ٹینڈوں کے دوران

۔3لیٹربذریعہ آبپاشی کپاس

منجروں کی بڑھوتری کے دوران

۔3لیٹربذریعہ آبپاشی دھان

سٹہ بننے کے آغاز پر اور اس کے بعد

۔3لیٹربذریعہ آبپاشی مکئی

پھل اور پھول کے مرحلے کے دوران

۔6لیٹربذریعہ آبپاشی آلو و دیگر سبزیات

اینزی 99کی نمایاں خصوصیات

خوراک بنانے کے عمل میں معاون ہے ۔ پانی کی کمی اور گرمی برداشت کرنے میں معاون ہے ۔ پودے میں موسمی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے ۔ تیار شدہ خوراک کی منتقلی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مائع حالت میں ہونے کی وجہ سے پوٹاشیم فصل کو فوراً دستیاب۔ پودے کی نشو و نما کو تیز کرتا ہے ۔ فصل کو گرنے سے بچاتا ہے ۔ گنے اور کیلے کیلئے مخصوص پیداواری انجن ہے ۔ پوٹاشیم کی پیداواری اہمیت ان دوفصلوں میں نائٹروجن اور فاسفورس سےبھی کئی فیصد زیادہ ہے۔

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Additional information

Available Packing

3 LTR – 4 LTR – 20 LTR – 200 LTR

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ENZY 99 30% Liquid”

Your email address will not be published. Required fields are marked *